پنجاب میں سموگ سے متاثر مریضوں کی تعداد 20 لاکھ سے بڑھ گئی
پنجاب میں سموگ سے سانس کی بیماریوں کے مریضوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی
پنجاب میں سموگ ،متاثر مریضوں کی تعداد20لاکھ سے بڑھ گئی لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ سے متاثر مریضوں کی تعداد 20 لاکھ سے بڑھ گئی ۔ پنجاب بھر سے ایک ماہ مختلف بیماریوں کے 20 لاکھ 7 ہزار 711 سرکاری ہسپتالوں میں رپورٹ ہوئے ۔ ، پنجاب بھر سے ایک ماہ صرف سانس کی بیماری کے 18 لاکھ 63 ہزار 793 مریض رپورٹ ہوئے۔ ،شہر لاہور سے ایک ماہ میں ایک لاکھ 38 ہزار 91 مریض سرکاری ہسپتالوں میں رپورٹ ہوئے ۔ لاہور سے ایک ماہ میں سانس کی بیماری کے ایک لاکھ 26 ہزار 230 مریض رپورٹ ہوئے۔ ، لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں سات روز میں 36057 مریض رپورٹ ہوئے ۔ ، لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں سات روز میں سانس کے 32783 مریض رپورٹ ہوئے۔ ، لاہور سے سات روز میں استھما کے 1731 مریض سامنے آئے ۔ لاہور سے سات روز میں دل کے 805 مریض سامنے آئے۔ ، لاہور سے سات روز میں فالج اٹیک کے 208 مریض رپورٹ ہوئے، لاہور سے سات روز میں آنکھوں کے 530 مریض سامنے آئے۔ ، لاہو ر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 7329 مریض رپورٹ ہوئے،۔ لاہور سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سانس کے 6236 ، استھما 496 ، دل کے 176 مریض رپورٹ ہوئے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پنجاب میں سموگ
مریضوں کی تعداد20لاکھ سے بڑھ گئی
مختلف بیماریوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.