اسموگ سے اموات کا خدشہ: احسن اقبال کا خطرناک انکشاف، 2 لاکھ 50 ہزار قبل از وقت اموات کا خدشہ
احسن اقبال نے اسموگ کو سنگین خطرہ قرار دے دیا، 2 لاکھ 50 ہزار اموات کا خدشہ
اسموگ سے ڈھائی لاکھ اموات کا خدشہ ہے، احسن اقبال وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اسموگ کو سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے 2 لاکھ 50 ہزار قبل از وقت اموات کا خدشہ ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور اور ملتان میں خاص طور پر اسموگ کی صورتحال انتہائی پریشان کن ہے۔ ، صوبائی دارالحکومت کئی روز سے دنیا کا آلودہ ترین شہر ہے۔ آج رات 9 بجے بھی لاہور اور ملتان کا ایئر کوالٹی انڈیکس بالترتیب 788 اور 698 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ، جس کے صحت پر انتہائی مضراثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں اسموگ اور فضائی آلودگی کے حوالے سے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ مسئلہ ہمارا خود کا پیدا کردہ ہے۔ ، اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے جنگی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
ملتان کا ایئر کوالٹی انڈیکس
اسموگ اور فضائی آلودگی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.