"مجھے کینسر کا عارضہ نہیں: " وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان: کینسر کا عارضہ لاحق نہیں
مجھے کینسر کا عارضہ لاحق نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہاہے کہ راتوں رات تبدیلی نہیں آتی،مگرچند ماہ میں بہت بہتری آئی ہے۔ پاکستان میں حالات بدل رہے ہیں، 14،15کروڑلوگون کی خدمت میرافرض ہے۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ مجھے کینسر کا عارضہ لاحق نہیں ہے، میرا ایک سال قبل پیرا تھائیراڈ کا آپریشن جنیوا میں ہوا تھا ۔ ، پیرا تھائیراڈ کا علاج دنیا میں صرف دو ممالک میں ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسان کارڈ سکیم شروع کردی گئی ہے ، قرضوں کے ساتھ مشینری بھی دے رہے ہیں ۔ ، پہلا نواز شریف آئی ٹی سٹی بنا رہے ہیں ، جب بھی نواز شریف کی حکومت آئی ملک نے ترقی کی ۔ ایک دہائی کے بعد پاکستانیوں کو اچھی خبریں سننے کو مل رہی ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
epaper today
latest news
breaking news
headlines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز شریف
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف
پیرا تھائیراڈ کا علاج
کستانیوں
نواز شریف آئی ٹی سٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.