لاشوں کی سیاست عمران خان کا وطیرہ، عظمیٰ بخاری
اڈیالہ جیل کا قیدی خونی انقلاب کے خواب دیکھ رہا ہے :عظمیٰ بخاری
لاشوں کی سیاست عمران خان کا پرانا وطیرہ ہے : عظمیٰ بخاری صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہنا ہےکہ اڈیالہ جیل کا قیدی خونی انقلاب کے خواب دیکھ رہا ہے۔ لاشوں کی سیاست بانی پی ٹی آئی کا پرانا وطیرہ ہے۔ ایک بیان میں وزیراطلاعات پنجاب نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے قیدی کو جیل سے نکلنے کیلئے لاشوں کی ضرورت ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آئین پاکستان میں کہاں لکھا ہے کہ ایک صوبے کا وزیراعلیٰ ہر مہینے وفاق پر چڑھائی کرے گا ؟ ایک وزیراعلیٰ سرکاری مشینری اور عملے کو بطور جتھے استعمال کریگا؟ اگر ایک وزیراعلیٰ کے عدالت میں پیشی سے سرکاری امور متاثر ہوتے تو وفاق پر حملے سے صوبے کی کونسی خدمت ہوتی؟ صوبائی وزیر کاکہنا تھا کہ جو پیسہ صوبے کی عوام کے فلاح بہبود پر خرچ ہونا چاہیے۔ وہ جلسے اور احتجاج پر خرچ ہورہا، عدالت کو علی امین سے ان پیسوں کا بھی حساب لینا چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
عظمیٰ بخاری
بانی پی ٹی آئی
صوبائی وزیر اطلاعات
سرکاری مشینری
لاشوں کی سیاست
تبصرے
Please keep the discussion respectful.