لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس میں خطرناک اضافہ، 1581 تک پہنچ گیا
لاہور کی فضا انتہائی مضر صحت، ایئر کوالٹی انڈیکس میں خطرناک اضافہ
ایئر کوالٹی انڈیکس میں خطرناک اضافہ،1581تک پہنچ گیا لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا۔ لاہور کا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس1581 تک پہنچ گیا ،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، ۔ لاہور کی فضا انتہائی مضر صحت قرار ،لاہوریوں کیلئے سانس لینے بھی امتحان بن گیا۔ ، سموگ سے متاثر ہونےوالے افراد کی تعداد20لاکھ سے تجاوزکر گئی۔ دوسری جانب ملتان میں بھی سموگ کا راج برقرار ہے،دیہاتوں میں فصلوں کی باقیات اور جھاڑیوں کو جلانے کا سلسلہ نہ رک سکا ۔ ،شہری جگہ جگہ جھاڑیوں کو آگ لگا دیتے ہیں، دھویں کی وجہ سے سانس لینا بھی محال ہے۔ یہ دھواں سموگ کا باعث بن رہا ہے ،انتظامیہ دعوؤں کی بجائے ایسے لوگوں کے خلاف کارروائی کرے۔ ، سموگ اور موسم کی خرابی کے باعث کراچی سے چلنے والی متعدد ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں۔ پاکستان ایکسپریس پونے گھنٹے تاخیر سے4بجکر45منٹ پر روانہ ہوگی،پاک بزنس ایکسپریس 2 گھنٹے 45 منٹ تاخیر سے 5 بجکر 45 منٹ پر روانہ ہوگی ۔ ،رحمان بابا ایکسپریس ایک گھنٹہ تاخیر سے ایک بجے روانہ ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
ایئر کوالٹی انڈیکس
خطرناک اضافہ
لاہور کی فضا انتہائی مضر صحت قرار
تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
تجاوزکر گئی
سموگ کا راج برقرار
فصلوں کی باقیات
جھاڑیوں کو جلانے
سلسلہ نہ رک سکا
انتظامیہ دعوؤں
پاکستان ایکسپریس
سموگ اور موسم کی خرابی
متعدد ٹرینیں تاخیر کا شکار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.