ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی: آج رات ممکنہ بارش اور برفباری کی توقع
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
ملک کے بالائی علاقوں میں آج رات بارش کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں آج رات بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنےکا امکان ہے۔ ،البتہ بالائی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں مطلع ابرآلود رہنے کےعلاوہ گرج چمک کےساتھ بارش اور پہاڑوں پرہلکی برفباری متوقع ہے۔ پنجاب کے زیادہ ترعلاقوں میں سموگ اور شدیددھندچھائے رہنےکا امکان ہے۔ ،گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک میں سب سےکم درجہ حرارت لیہہ میں منفی تین ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کوئٹہ، زیارت، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ،ژوب، شیرانی،موسیٰ خیل،بارکھان،سبی میں چند مقامات پربارش کا امکان ہے۔ سندھ کےبیشتراضلاع میں موسم خشک جبکہ بلوچستان کےشمالی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنےکی توقع ہے۔ وفاقی ادارہ ماحولیات کےمطابق دارالحکومت کی فضا دو سو نو اعشاریہ تین کے ایئرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ انتہائی مضر صحت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
google news
محکمہ موسمیات
بارش کی پیشگوئی
بالائی علاقوں
موسم سرد اورخشک
سموگ اور شدیددھند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.