زرعی زمین پر ہاؤسنگ سوسائٹی نہ بنائی جائیں: جسٹس شاہد کریم کی اہم ہدایات
زرعی زمین کے تحفظ کے لیے لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ
زرعی زمین پر ہاؤسنگ سوسائٹی نہ بنائی جائیں، جسٹس شاہد کریم لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے صوبے میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران کہا ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ اعلان کرے کہ زرعی زمین پر ہاؤسنگ سوسائٹی نہ بنائی جائیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدراک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ ، دورران سماعت عدالت نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب جیسے واپس آئیں تو آپ کو اسموگ پر لانگ ٹرم پالیسی پر بات کرنی چاہیے۔ جسٹس شاہد کریم نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے استفسار کیا کہ کم از کم 10 سالہ پالیسی بنانی چاہیے۔ ، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحٰق نے جواب دیا کہ ہم نے پنجاب میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے بجٹ مختص کردیا ہے۔ اس پر جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ حکومت کا یہ اقدام تو بہت اچھا ہے،۔ ایڈووکیٹ جنرل خالد اسحٰق نے کہا کہ اگلے سال جون سے قبل یہ بسیں روڑز پر ہوں گی۔ ، ہم فوڈ سیکیورٹی کے حوالے سے اقدامات بھی کررہے ہیں۔ ، سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے بھی اقدامات کررہے ہیں۔ ، ہم بارش کے پانی کو محفوظ بنانے کے لیے بھی اقدامات کررہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
وزیر اعلیٰ پنجاب
جسٹس شاہد کریم
لاہور ہائی کورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.