لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ: مریم اورنگزیب کی اہم ہدایات
لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، مکمل لاک ڈاؤن کی تیاری
اسموگ ، لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ سینئر وزیرپنجاب مریم اورنگزیب نےکہا ہے کہ بدھ تک حالات دیکھیں گے،۔ اگر صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔ سینئروزیرپنجاب مریم اورنگزیب نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ لاہور اور ملتان میں مکمل لاک ڈاؤن لگایاجائےگا،۔ ریسٹورنٹس پرصرف شام 4بجےتک کھانےکی اجازت ہوگی،شام 4 بجےکےبعدریسٹورنٹس پر صرف ٹیک اوےہوگا۔ ،مریم اورنگزیب نےمزیدکہا کہ لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ ،اسپتالوں میں او پی ڈیز کا وقت 8 بجے تک کردیاگیا،تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں ہیں۔ ، یونیورسٹیوں کو بھی بند کرنےکا فیصلہ کیا ہے،پنجاب میں آج سےاینٹوں کےتمام بھٹے بند کردئیے ہیں۔ ،جبکہ فرنس انڈسٹری کو بھی لاہور، ملتان میں بند کردیاہے،جبکہ تعمیراتی کام پر ایک ہفتے کے لیے پابندی ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
breaking news
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مریم اورنگزیب
ہیلتھ ایمرجنسی نافذ
اسموگ ، لاہور اور ملتان
صورتحال بہتر نہ ہوئی
مکمل لاک ڈاؤن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.