سوموٹو لینے کا اختیار سپریم کورٹ کے پاس ہے، جسٹس محمد علی مظہر کا بیان
سپریم کورٹ کا سوموٹو اختیار برقرار: جسٹس محمد علی مظہر کی وضاحت
سوموٹو لینے کا اختیار سپریم کورٹ کے پاس ،جسٹس محمد علی مظہر جسٹس امین الدین کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ دوسرے روز بھی مقدما ت کی سماعت کررہا ہے۔ سابق وفاقی محتسب یاسمین عباسی توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نےواضح کردیا کہ سوموٹو لینے کا اختیاراب بھی سپریم کورٹ کے پاس ہے،صرف طریقہ کار بدلا ہے۔ آئینی بینچ ازخود نوٹس لے سکتا ہے۔سابق وفاقی محتسب یاسمین عباسی توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ آئینی بینچ نے وکیل وفاقی محتسب کوجواب کیلئےمہلت دیدی۔ آئینی بینچ نےبینکنک آرڈیننس کے تحت اپیل کے معاملے پرکیس نمٹا دیا۔ آئینی بینچ نےلیڈی ہیلتھ ورکرزکی سروس سٹرکچر سےمتعلق کیس کی سماعت ملتوی کردی۔ عدالت نے لیڈی ہیلتھ ورکرز سےمتعلق تمام مقدمات یکجا کرکے فریقین کونوٹس جاری کردیئے۔ آئینی بینچ نے الجہاد ٹرسٹ بنام وفاق کیس کو غیر مؤثر ہونے کے سبب نمٹا دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
epaper
epaper today
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
آئینی بینچ
جسٹس امین الدین
جسٹس محمد علی مظہر
سوموٹو
سابق وفاقی محتسب
بینکنک آرڈیننس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.