فصلوں کی باقیات جلانے والے 28 کسانوں پر مقدمہ: پنجاب میں اسموگ کی روک تھام کے اقدامات
فصلوں کی باقیات جلانے پر 28 کسانوں کو جرمانہ: اسموگ کی روک تھام کے لیے نئے اقدامات
فصلوں کی باقیات جلانیوالے 28 کسانوں پر مقدمہ پنجاب کے مختلف شہروں اسموگ کی سنگین صورتِ حال کے باعث نظامِ زندگی شدید متاثر ہو گیا ہے۔ حافظ آباد میں اسموگ کی روک تھام اور فضائی آلودگی کو قابو کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے ضلع بھر میں فصلوں کی باقیات جلانے والے 28 کسانوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ ڈپٹی کمشنر نے فضائی آلودگی کا باعث بننے والی 560 گاڑیاں بند کر دی ہیں۔ انہوں نے 2 فیکٹریاں سیل کر کے ان کے مالکان پر جرمانے بھی عائد کر دیے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مقدمہ درج
پنجاب کے مختلف شہروں
حافظ آباد
فصلوں کی باقیات
کسانوں پر مقدمہ
اسموگ کی سنگین صورتِ حال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.