بھارت کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر کرانے کی پیشکش، آئی سی سی کو خط
بی سی سی آئی کا آئی سی سی کو خط: چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر کرانے کی درخواست
چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر کرائیں بھارت کا آئی سی سی کوخط بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی میں شرکت نہ کرنے کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو پیشکش کی کہ ایونٹ ہائبرڈ ماڈل پر کرادیں۔ اس کا نقصان ہم پورا کردیں گے۔چی مپئینز ٹرافی 2025 کے لیے بھارت کی جانب سے پاکستان آنے سے انکار کے بعد آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے تحریری وجوہات طلب کی تھیں۔ ، بی سی سی کو آئی لکھے خط میں کہا کہ بھارتی ٹیم کے شریک نہ ہونے سے آئی سی سی کو 50 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہوگا۔ آئی سی سی کے خط پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے جوابی خط لکھ دیا،۔ بی سی سی آئی پیسوں کی لالچ دے کر آئی سی سی کو چیمپنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے لیے منانے لگا۔ بی سی سی آئی کی جانب سے لکھے گئے خط میں بے بنیاد وجوہات بیان کرتے ہوئے لکھا ’چیمپنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر کروا دی جائیں، مالی نقصان ہم پورا کر دیں گے‘۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
بھارتی کرکٹ بورڈ
بھارت کا آئی سی سی کوخط
چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل
بی سی سی آ
مپئنز ٹرافی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.