آئی ایم ایف مذاکرات پاکستان: نیتھن پورٹر کا اعلامیہ جاری
آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے مذاکرات: معاشی ترقی اور اصلاحات پر زور
آئی ایم ایف کا پاکستان کیساتھ مذاکرات کا اعلامیہ جاری آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے 12 تا 15 نومبر مشن چیف نیتھن پورٹر کی سربراہی میں مذاکرات ہوئے، ۔ مذاکرات میں وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومتوں سے بھی بات چیت ہوئی۔ ، آئی ایم ایف مذاکرات میں نجی شعبہ کے نمایندوں بھی تبادلہ خیال ہوا۔ آئی ایم ایف اعلامیہ کے مطابق معاشی امور پر پاکستانی حکام کے ساتھ بات چیت مثبت رہی، ۔ حالیہ بات چیت آئی ایم ایف کی ششماہی جائزہ کے لیے کی گئی۔ مذاکرات میں معاشی اصلاحات، معاشی پالیسیز اور معاشی ترقی کے لیے حکومتی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ مشن چیف نیتھن پورٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان سے مذاکرات مجوعی طور پر مثبت رہے،۔ حکومت ایسے شعبہ سے ٹیکس آمدن بڑھانے کے لیے پر عزم ہے جو ٹیکس نہیں دے رہا،۔ سماجی تحفظ اور ترقی میں صوبوں کے کردار کو بڑھانے پر بھی بات چیت ہوئی،۔ پاکستان میں توانائی کی اصلاحات اور توانائی کے چیلنجز پر خصوصی بات چیت کی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
fox news Ukraine
google news
آئی ایم ایف
وفاقی حکومت
مذاکرات
نجی شعبہ
اعلامیہ جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.