بانی پی ٹی آئی پاکستان میں اسرائیل کا اثاثہ: شرجیل انعام میمن کا بیان
شرجیل انعام میمن کا الزام: بانی پی ٹی آئی پاکستان میں اسرائیل کا اثاثہ ہیں
بانی پی ٹی آئی پاکستان میں اسرائیل کا اثاثہ ہے، شرجیل میمن صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پاکستان میں اسرائیل کا اثاثہ ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ارکان کانگریس سے بائیڈن کو خط کس نے لکھوایا۔ مقصد کیا ہے یہ سب کو پتہ ہے۔انہوں نے کہا کہ کیا امریکی ارکان کانگریس نے فلسطین اور کشمیر کی صورتحال پر کبھی خط لکھا؟ ۔ امریکا میں لابسٹ کو ہائر کیا گیا ہے تاکہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے دباؤ ڈالا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ خط وہ لکھوارہے ہیں جن کا ایجنڈا ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچانا ہے۔ ، امریکی ارکان کانگریس سے خط لکھوانا گولڈ اسمتھ فیمل کی ہی کارستانی ہے۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک کے وقت پی ٹی آئی کہتی تھی ہم غلام نہیں،۔ پی ٹی آئی نے امریکا پر ہی اپنی حکومت گرانے کی سازش کا الزام لگایا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Pakistan
latest news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
بانی پی ٹی آئی
صوبائی وزیر اطلاعات
شرجیل انعام میمن
شرجیل میمن
صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ
بانی پی ٹی آئی پاکستان
اسرائیل کا اثاثہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.