"نواز شریف نے کہا: تحریک انصاف کی ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ناکام ہوگی"
"نواز شریف کا بیان: تحریک انصاف کی ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوششوں پر شدید ردعمل"
تحریک انصاف کی ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ احتجاج کرنے والوں کی ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش میں کامیاب نہیں ہوگی۔ جو لوگ میرے وطن واپس نہ جانے کا پروپیگنڈا کرتے تھے وہ جھوٹے ہیں۔ نواز شریف نے کہا کہ جو لوگ ان کے وطن واپس نہ جانے سے متعلق پرپیگنڈا کرتے تھے وہ جھوٹے ہیں۔ اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ ’کیا آپ سمجھتےہیں کہ پی ٹی آئی دھرنےکی کال ملک کوڈی ریل کرنےکے لیے ہے؟‘۔ نواز شریف نے کہاکہ ’آپ جو کہنا چاہتے ہیں وہ میں سمجھتا ہوں،لیکن یہ لوگ(پی ٹی آئی) انشااللہ کامیاب نہیں ہوں گے‘۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
breaking news
news bulletin
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تحریک انصاف
مسلم لیگ ن
نواز شریف
ملک کو ڈی ریل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.