"سموگ اور دھند کے باعث موٹرویز مختلف مقامات پر بند"
"پاکستان کی موٹرویز سموگ اور دھند کی وجہ سے بند، ٹریفک متاثر"
سموگ اور دھند کے باعث موٹرویز مختلف مقامات پر بند سموگ اور دھند کی وجہ سے موٹرویز کو مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔ قومی شاہراہ پر بھی دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ لاہور سے کوٹ مومن تک موٹروے ایم ٹو کو ٹریفک کیلئے بندکیا گیا۔ لاہور سے سیالکوٹ موٹروے ایم الیون، پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک موٹروے ایم فور کو شدید دھند اور اسموگ کی وجہ سے بند کیا گیا۔ ملتان سے سکھر تک موٹروے ایم فائیو بھی بند کردی گئی۔ موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر یقینی بنانے کیلئے بند کیا گیا۔ قومی شاہراہ پر مانگا منڈی، پتوکی، رینالہ خورد، اوکاڑہ، ساہیوال، چیچہ وطنی، میاں چنوں میں دھند برقرار ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
مختلف مقامات پر بند
سموگ اور دھند موٹرویز
موٹروے ایم ٹو
ٹریفک کیلئے بند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.