"سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کو بلیک لسٹ کرنے کی درخواست خارج کر دی"

"سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کو بلیک لسٹ کرنے کی درخواست خارج کر دی"

"سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کو بلیک لسٹ کرنے کی درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی"

سپریم کورٹ کی بحریہ ٹاؤن کو بلیک لسٹ کرنے کی درخواست خارج پریم کورٹ کے آئینی بینچ نے بحریہ ٹاؤن کو بلیک لسٹ کرنے کی درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کردی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے بحریہ ٹاؤن کو بلیک لسٹ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ آئینی بینچ نے عدم پیروی پر بحریہ ٹاؤن سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ درخواستگزار محمود اختر کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی۔ درخواست گزار محمود اختر کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے درخواست خارج کر دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.