"صدر بائیڈن نے یوکرین کے حق میں بڑا فیصلہ کر لیا، روس کے خلاف میزائل حملوں کی اجازت"
"صدر بائیڈن کا یوکرین کے حق میں فیصلہ، روس کے خلاف لانگ رینج میزائل کا استعمال ممکن"
صدر بائیڈن کا جاتے جاتے یوکرین کے حق میں بڑا فیصلہ صدر بائیڈن نے جاتے جاتے یوکرین کے حق میں بڑا فیصلہ کرلیا۔ امریکی میڈیا کےمطابق صدربائیڈن نےیوکرین کوروس کےخلاف لانگ رینج میزائل استعمال کرنےکی اجازت دےدی ہے۔ آنے والے دنوں میں یوکرینی فوج روس کے اندر تک میزائل حملے شروع کرے گا۔ ماضی میں صدرزیلنسکی کی بارباردرخواست کے باوجود امریکا روس کےخلاف دورمارمیزائلوں کے استعمال کی اجازت دینےسے کتراتا رہا ہے۔ یوکرین کے علاقے سمی میں روسی میزائل حملےمیں دو بچوں سمیت دس افراد ہلاک ہوگئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
امریکی میڈیا
صدر بائیڈن
یوکرینی فوج
لانگ رینج میزائل
دورمارمیزائلوں
روسی میزائل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.