"ولید اقبال کا اعلان: ہمارا احتجاج پرامن اور غیر مسلح ہو گا"
"پی ٹی آئی رہنما ولید اقبال کا کہنا ہے کہ ہمارا احتجاج پرامن اور غیر مسلح ہو گا"
ہمارا احتجاج پُرامن اور غیر مسلح ہو گا: ولید اقبال پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ولید اقبال کا کہنا ہے کہ ہمارا احتجاج پُرامن اور غیر مسلح ہو گا۔ آئین ہر شہری کو پُرامن اور غیر مسلح احتجاج کا حق دیتا ہے۔ ولید اقبال نے کہا کہ بلوچستان اور کراچی کے کارکنوں کو وہیں احتجاج کرنے کو کہا گیا ہے۔ اسلام آباد کی طرف مارچ، دھرنا کی توقع کر سکتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ ہر پارٹی میں معاملات پر اختلافات ہوتے رہتے ہیں، ہماری پارٹی میں ایسا کوئی اختلاف نہیں کہ پارٹی تتر بتر ہو گئی ہو۔ بانیٔ پی ٹی آئی کی قیادت میں پارٹی متحد ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے بتایا کہ کئی عدالتی پیشیوں پر اپنے لیڈر سے ملاقات کی ہے، شاہ محمود قریشی جزوی پر طور ہو سکتا ہے درست ہوں۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ جب بند کمروں میں کیسز کی سماعت میں ملاقات مشکل ہوتی ہے، سب سے زیادہ دباؤ اندرونی ہی ہوتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
شاہ محمود قریشی
ولید اقبال
رہنما ولید اقبال
احتجاج پُرامن اور غیر مسلح ہو گا
عدالتی پیشیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.