بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، شبلی فراز کا بڑا بیان
شبلی فراز نے کہا: بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں: شبلی فراز پشاور: تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور انہوں نے بانی پی ٹی آئی کا پیغام پہنچایا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ جلسہ اور احتجاج ہمارا سیاسی و قانونی حق بنتا ہے۔ ، پر امن جلسے و جلوس کو ہنگامہ آرائی میں تبدیل نہ کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سے سیاسی انتقام لیا جارہا ہے۔ ، دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ تحریک سے پیچھے ہٹ جائیں۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور انہوں نے بانی پی ٹی آئی کا پیغام پہنچایا ہے۔ دوسری جانب مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا کہ 24نومبر کو ہونے والے احتجاج کی تیاریاں زور وشور سےجاری ہیں۔ ، موٹروے پر تمام قافلے جمع ہوکرعلی امین گنڈاپور کی سربراہی میں اسلام آباد جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
شبلی فراز
پشاور میں میڈیا سے گفتگو
تحریک انصاف کے رہنما
پر امن جلسے و جلوس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.