آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست عدم پیروی پر خارج
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع: درخواست گزار پیش نہ ہوئے، درخواست خارج
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ جس پر رجسٹرار آفس کےا عتراضات برقرار تھے۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف کیس میں درخواست گزار پیش نہ ہوئے۔ بعد ازاں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کو عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کردیا۔ واضح رہے کہ آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست آئینی بینچ میں سماعت کےلیے مقرر کی گئی تھی۔ آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست محمود اختر نقوی نے دائر کر رکھی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
سپریم کورٹ
آرمی چیف
رجسٹرار آفس
آئینی بینچ
جسٹس امین الدین خان
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.