چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول میں مزید تاخیر کا امکان"
"چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول میں مزید تاخیر کا امکان: پاکستان کا موقف برقرار"
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول میں مزید تاخیر کا امکان چیمپئنز ٹرافی 2025کے شیڈول میں مزید تاخیر کا امکان، موجودہ صورتحال میں اگلے 24 گھنٹے میں شیڈول آنے کے چانس بہت کم ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اپنے موقف پر ڈٹے رہنے سے پیش رفت نہیں ہو رہی۔ جبکہ براڈ کاسٹرز اور کمرشل پاٹنرز نے پاک بھارت میچ کے بغیر شیڈول تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ براڈ کاسٹرز نے آئی سی سی کو پاک بھارت میچ نہ کروانے پر قانونی چارہ جوئی سے بھی آگاہ کر دی ہے۔ جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ بھی ہائبرڈ ماڈل پر کھیلنےکو رضا مند نہیں ہے۔ ذرائع کا مزید یہ بھی کہنا ہے کہ اسٹیک ہولڈرز نے لچک دکھائی تو چیمپینز ٹرافی شیڈول ایک دو روز میں ممکن ہو سکے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
چیمپئنز ٹرافی
کمرشل پاٹنرز
موجودہ صورتحال
بغیر شیڈول تسلیم
قانونی چارہ جوئی
براڈ کاسٹرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.