"عظمیٰ بخاری فیک وڈیو کیس: لاہور ہائی کورٹ نے گرفتار ملزم کی ضمانت خارج کر دی"
"عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو کیس میں ملزم کی ضمانت خارج، لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ"
عظمیٰ بخاری فیک وڈیو کیس میں گرفتار ملزم کی ضمانت خارج لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی جعلی ویڈیو سے متعلق مقدمے میں گرفتار ملزم کی ضمانت خارج کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے صوبائی وزیر عظمی بخاری کی جعلی ویڈیو سے متعلق مقدمے میں گرفتار ملزم محمد شفیق کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی۔ صوبائی وزیر عظمی بخاری مقدمے کی پیروی کے لیے عدالت کے روبرو پیش ہوئیں۔ ملزم کے وکیل کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا کہ جعلی ویڈیو سے متعلق ملزم پر الزامات جھوٹے ہیں۔ ملزم پر درج مقدمے کے سیکشن بھی غیر قانونی لگائے گئے۔ اس لیے ان کے موکل کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی جائے۔ وکیل عظمی بخاری نے مؤقف اپنایا کہ ملزم سوشل میڈیا پر 3اکاؤنٹ رکھتا ہے، ملزم نے اس جعلی ویڈیو کو تینوں اکاؤنٹس سے آگے شیئر کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
عظمیٰ بخاری
لاہور ہائی کورٹ
صوبائی وزیر عظمی بخاری
درج مقدمے
جعلی ویڈیو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.