"راولپنڈی میں زرعی اراضی کی لین دین پر پابندی عائد، آرا ڈی اے کا اہم فیصلہ"
"راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے زرعی اراضی کی منتقلی پر پابندی لگا دی"
راولپنڈی میں زرعی اراضی کی لین دین پر پابندی عائد راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے زرعی اراضی کی لین دین پر پابندی عائد کردی۔ راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے شہر بھر میں زرعی اراضی کی لین دین پر پابندی عائد کردی ہے۔ ڈایریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے ڈپٹی کمشنر کو زرعی اراضی کی منتقلی بند کرنے کیلئے خط لکھا ہے۔ ڈی جی آر ڈی اے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ زرعی اراضی کی منتقلی پر پابندی کا مقصد گرین بیلٹ کو محفوظ بنانا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بڑھتی تعمیرات کے باعث زرعی اراضی ختم ہورہی ہے اور بے ہنگم تعمیرات فضائی آلودگی کاباعث بھی بن رہی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
راولپنڈی
تعمیرات
زرعی اراضی
لین دین پر پابندی عائد
راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی
ڈایریکٹر جنرل
ڈی جی آر ڈی اے
بے ہنگم تعمیرات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.