"وزیر اعلیٰ کے پی کا بیان: بانی پی ٹی آئی ہماری نسلوں کی جنگ لڑ رہے ہیں"
"وزیر اعلیٰ کے پی کا تحریک انصاف کے لیے عزم: بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہماری جنگ ہے"
بانی پی ٹی آئی ہماری اور ہماری نسلوں کی جنگ لڑ رہے ہیں، وزیر اعلیٰ کے پی وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کو رہا کروا کر اور اپنے مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے۔ موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنے بیان میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا نعرہ "اب نہیں تو کھبی نہیں، ہم نہیں تو کون" کو ثابت کرنے کا وقت آچکا ہے۔ قوم نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ ظلم کے نظام کا مقابلہ کریں گے یا غلامی قبول کریں گے۔ وزیر اعلیٰ کے پی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی ہماری اور ہماری نسلوں کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہم انہیں مایوس نہیں کریں گے۔ علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ مذاکرات بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے شروع ہونگے اور آگے بڑھیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا نظریہ ہمارا جنون ہے اور جنون مرتا نہیں بلکہ بڑھتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper
city news
India
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
عمران خان
بانی پی ٹی آئی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور
وزیر اعلیٰ کے پی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.