علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے وفاقی دارالحکومت کے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دیا ہے۔ اے ٹی سی اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے تحریری حکمنامہ جاری کیا۔ جس میں کہا گیا کہ علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کے بعد کیس کو دیگر ملزمان سے الگ کر دیا گیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ دوران سماعت ملزمان راجا راشد حفیظ، واثق قیوم، راجا خرم نواز، فیصل جاوید، عمر تنویر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ۔ جب کہ تمام غیر حاضر ملزمان کے وکلا سردار مصروف، مرتضی طوری، زاہد بشیر ڈار نے حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
today news paper
newspaper
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Current Affairs
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
وفاقی دارالحکومت
درخواست دائر
ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
حاضری سے استثنیٰ
اشتہاری قرار
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپو
اے ٹی سی اسلام آباد
درج مقدمہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.