بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، 190 ملین پاونڈ ریفرنس میں اہم پیشرفت
190 ملین پاونڈ کیس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری 190 ملین پاونڈ ریفرنس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئےگئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی آج بھی اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت میں پیش نہیں ہوئیں۔ احتساب عدالت نے 190ملین پاونڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ ، وارنٹ بشریٰ بی بی کی مسلسل عدم حاضری پر جاری کئے گئے ہیں۔ اس سے قبل،15 نومبر کو ہونے والی سماعت کے دوران احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں طبی بنیادوں پر سابق خاتون اول کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وارنٹ گرفتاری جاری
بشریٰ بی بی
ناقابل ضمانت وارنٹ
احتساب عدالت مسلسل عدم حاضری
ڈیالہ جیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.