قوم کو سیکیورٹی فورسز کے جوانوں پر فخر ہے: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم کا خراج تحسین: سیکیورٹی فورسز کے جوانوں نے دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا
قوم کو سیکیورٹی فورسز کے جوانوں پر فخر ہے، وزیراعظم وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو سیکیورٹی فورسز کے جوانوں پر فخر ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگروں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسینِ پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کے نڈر نوجوانوں نے آواران، ڈیرا بگٹی اور کیچ کے اضلاع میں 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔ ، آواران میں 3 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچایا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ قوم کو سیکیورٹی فورسز کے جوانوں پر فخر ہے۔ انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم کو اسی طرح خاک میں ملاتے رہیں گے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مزید کہا کہ حکومت ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے متحرک ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Current Affairs
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
وزیراعظم
بلوچستان
سیکیورٹی فورسز
وزیراعظم محمد شہباز شریف
یکیورٹی فورسز
3 انتہائی مطلوب دہشتگردوں
4 دہشتگردوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.