عظمیٰ بخاری: بشریٰ بی بی کا ایجنڈا اسرائیل کے ایجنڈے کے برابر ہے
عظمیٰ بخاری کا الزام: بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کا ایجنڈا اسرائیل جیسا ہے
بشریٰ بی بی کا ایجنڈا وہی ہے جو اسرائیل کا ہے، عظمیٰ بخاری وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا ایجنڈا وہی ہے جو اسرائیل کا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ پنکی پاکستان کے ساتھ دشمنی میں آخری حد تک چلے گئے ہیں۔ ، فساد کی پلاننگ میں اس جھوٹ کا ذکر بلاشبہ ملک کے خلاف ایک سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ بشریٰ پنکی نے برادر اسلامی ممالک سے متعلق شرمناک بیان بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر دیا۔ بانی پی ٹی آئی نے بطور وزیراعظم سعودی عرب، چین اور امریکہ کے ساتھ تعلقات نازک موڑ تک پہنچائے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے پاکستان کو عالمی تنہائی کا شکار کرنے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا۔ اب بشریٰ پنکی اپنے شوہر کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے ملکی خارجہ پالیسی کو داؤ پر لگا رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Hindi news
latest news
بیٹھک
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان
عظمیٰ بخاری
بانی پی ٹی آئی
وزیر اطلاعات پنجاب
بشریٰ بی بی
بشریٰ پنکی
تعلقات نازک موڑ تک
عالمی تنہائی کا شکار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.