پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا حکم
پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں تمام ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی احتجاج ‘اسلام آباد ٹرانسپورٹ کا تمام اڈے بند کرنیکا حکم پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد کے ٹرانسپورٹ کے تمام اڈے بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔ اسلام آبادٹرانسپورٹ اتھارٹی کا کہنا ہےکہ ممکنہ حالات کے پیش نظر اڈے آج رات 8بجے بند کئے جائیں۔ ، قناعتیں لگا کر اڈے مکمل طور پر بند کئے جائیں۔ دوسری جانب وزیرآباد چناب ٹول پلازہ کےمقام پر جی ٹی روڈ کو بندکردیا گیا۔ ،چناب ٹول پلازہ کنٹینر رکھ کر دونوں اطراف سے بند کر دیا۔ اسلام آباد جانے کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ جزوی بند کردیا گیا۔ احتجاج کے پیش نظر اسلام آبادریڈزون کومکمل طورپرسیل کیا جائے گا۔ جڑواں شہروں میں دفعہ 144 نافذ، 22 سو مزید کنٹینرز اسلام آباد میں پہنچا دیئےگئے،۔ اسلام آباد کی سیکیورٹی کے لیےاضافی نفری بھی طلب کرلی گئی۔ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد کو 24 مقامات سےبند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ،تمام داخلی اورخارجی راستوں پرکڑی نگرانی اور پولیس کی بھاری نفری تعینات ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
abc news
google news
احتجاج
اسلام آباد
جی ٹی روڈ
پی ٹی آئی احتجاج
تمام اڈے بند کرنیکا حکم
ممکنہ حالات
چناب ٹول پلازہ
اضافی نفری بھی طلب
تمام داخلی اورخارجی راستوں
پولیس کی بھاری نفری تعینات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.