دشمن کے عزائم ناکام بنانا ہماری اولین ترجیح ہے: آرمی چیف جنرل عاصم منیر
پاک فوج کا دشمن کے خلاف سخت موقف اور دفاع کا عزم : جنرل عاصم منیر
دشمن عناصرکے مذموم عزائم ناکام بنانا اولین ترجیح ہے: آرمی چیف آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ قربانیاں مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی غیرمتزلزل لگن کی عکاس ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کے تناظر میں پشاور کا دورہ کیا۔ جس دوران سیکیورٹی صورتحال اور انسداد دہشتگردی آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ کے پی کے اور فیلڈ کمانڈرز بھی موجود تھے۔ ، آرمی چیف نے شہدا ء اور غازیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔ اور انہوں نے دفاع وطن کیلئے دی جانے والی قربانیوں کا ذکر کیا ۔ آرمی چیف نے کہا کہ قربانیاں مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی غیرمتزلزل لگن کی عکاس ہیں۔ پاک فوج کے سربراہ نے خطرات سے نمٹنے کیلئے فوجیوں کے بلند حوصلے اور تیاریوں کو سراہا ۔ جبکہ دہشت گردوں اور قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے والے غیرقانونی سپیکٹرم کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.