شہبازشریف کے دل میں پاکستان کا درد ہے، مریم نواز کا اہم خطاب
شہبازشریف کا پاکستان کے لیے جذبہ ناقابلِ بیان ہے :مریم نواز
شہبازشریف کے دل میں پاکستان کا درد ہے : مریم نواز کچھی کینال کی بحالی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا کہ میرےلیے بہت اطمینان اور خوشی کا دن ہے، ۔ شہباز سپیڈ سے کام مکمل ہونے پر وزیراعظم اور ان کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے، کچھی کینال کئی سو کلومیٹرکا طویل راستہ ہے۔ ، کچھی کینال کا منصوبہ نوازشریف کے دور میں شروع ہوا، آج شہبازحکومت میں تکمیل ہوئی تو یہ بھی نوازشریف کا دور ہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کے دل میں پاکستان کا درد ہے۔ شہبازشریف چاہتے ہیں کہ چاروں صوبوں کو ایک دوسرے کے قریب لے آئیں۔ کئی سال بعد پاکستان سے ہرروز اچھی خبر آتی ہے، شہبازشریف کی 16ماہ کی حکومت میں روز خبرآتی تھی کہ پاکستان دیوالیہ ہو رہا ہے۔ آج یہ بات ہوتی ہے کہ اسٹاک مارکیٹ روزانہ ریکارڈ توڑ رہی ہے، اسٹاک مارکیٹ96ہزار تک پہنچ چکی ہے۔ مہنگائی میں کمی ہوئی، عوام کی زندگیوں میں آسانی آئی۔ لوگ خوش ہیں اسی لیے مخالفین کے احتجاج اور دھرنے کی کالیں ناکام ہورہی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز
مریم نوازشریف
شہبازشریف
کچھی کینال
شہباز سپیڈ
دھرنے کی کالیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.