بشریٰ بی بی کے متنازع بیان پر 4 مختلف شہروں میں مقدمات درج، مشکلات میں اضافہ
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمات: ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت کارروائی
متنازع بیان پر بشریٰ بی بی کے خلاف 4 مقدمات درج سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی جانب سے متنازع بیان دینے پر 4 مختلف مقامات پر ان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ یہ مقدمات ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت درج کیے گئے ہیں۔ دوست ملک کے بارے میں متنازع بیان دینے پر سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ سابق خاتون اول کے خلاف ملتان، ڈیرہ غازی خان اور لیہ میں 4 مقدمات درج کیے گئے ۔ جس میں بشریٰ بی بی کے بیان کو پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے اور پاک اور سعودی تعلقات کے خلاف سازش قرار دیا۔ ڈیرہ غازی خان میں جمال خان نامی شہری کی درخواست پر بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت درج کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
پاکستان تحریک انصاف
سابق وزیراعظم
بشریٰ بی بی
سابق خاتون اول
متنازع بیان
4 مقدمات درج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.