میٹروبس سروس اسلام آباد اور لاہور میں 23 اور 24 نومبر کو محدود، راستوں کی بندش
پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ سے اسلام آباد میں میٹروبس سروس 23-24 نومبر کو مکمل طور پر بند
میٹروبس سروس 23 اور24 نومبر کو مکمل طور پر بند رہے گی پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں میٹروبس سروس مکمل طور پر بند کردی گئی۔ میٹروبس سروس 23 اور24 نومبر کومکمل طور پربند رہےگی،۔ میٹروبس سروس صدر سے پاک سیکرٹریٹ اسٹیشن تک بند کی گئی ہے۔ دوسری جانب لاہور میٹروبس سروس کومسافروں کیلئےمحدودکردیاگیا، میٹروبس گجومتہ سےایم اوکالج تک چلائی جارہی ہے۔ آج سارادن میٹروبس سروس محدودہی چلےگی۔ فیض آباد پُل سےاسلام آباد آنے اور جانے والے راستےبندکردیےگئے۔ اسلام آباد میں داخلے کے لیے ایکسپریس وے کھلا ہےجبکہ زیرو پوائنٹ پُل کے نیچےکنٹینرز کھڑے کردیےگئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پی ٹی آئی
میٹروبس سروس
پاک سیکرٹریٹ اسٹیشن
لاہور میٹروبس سروس
فیض آباد پُل
میٹروبس سروس مکمل طور پر بند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.