سیمنٹ کی قیمتوں میں ردوبدل، نومبر 2024 میں سیمنٹ کی قیمتیں 1500 روپے فی بوری تک پہنچ گئیں
سیمنٹ اور اسٹیل کی قیمتوں میں حالیہ تبدیلیاں، نئے نرخوں کا جائزہ
سیمنٹ کی مانگ اور درآمد کے باعث قیمتوں میں ردوبدل ملک میں تعمیراتی سریے اور سیمنٹ کی تازہ قیمتیں سامنے آگئیں۔ گھر بنانے کے خواہشمند افراد کو سب سے پہلے سیمنٹ اور اسٹیل کی قیمتوں سے متعلق جاننا ضروری ہوتا ہے ۔ جس کے بعد وہ کوئی فیصلہ کرتے ہیں۔سیمنٹ کی مارکیٹ، مانگ اور درآمد حالات کی روشنی میں قیمتوں میں نمایاں تبدیلیاں آئی ہیں۔ نومبر 2024 میں اکثریتی کمپنیوں کے سیمنٹ کی قیمتیں تقریباً 1500 روپے فی بوری تک پہنچ گئیں۔ لیکن اگر اگر آپ سستے آپشنز کی تلاش میں ہیں،۔ تو ایسے برانڈز ہیں جو 1400 روپے میں سیمنٹ بیگ پیش کرتے ہیں۔ دوسری جانب 60 گریڈ اسٹیل بار کی قیمت 250 روپے فی کلو ہے۔ دیگر کمپنیوں کی اسٹیل کی قیمت بھی 250 روپے سے 255 روپے فی کلو کے درمیان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.