"سرکاری حج سکیم: پہلے 6 روز میں 15 ہزار 844 درخواستیں موصول"
"سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستیں جمع کرانے کا آغاز: 15 ہزار 844 درخواستیں موصول"
سرکاری حج سکیم، پہلے 6 روز 15 ہزار 844 حج درخواستیں موصول ہوئیں سرکاری حج سکیم کیلئے پہلے 6 روز میں 15 ہزار 844 درخواستیں موصول ہو گئیں ہیں۔ جبکہ عازمین حج کی رہنمائی کیلئے موبائل ایپ ’ پاک حج ‘ بھی فعال کر دی گئی ہے ۔ دستاویز کے مطابق سب سے زیادہ حج درخواستیں اسلام آباد میں جمع ہوئیں۔ اسلام آباد میں 5 ہزار 485 درخواستیں موصول ہوئیں۔ کراچی میں 3 ہزار 53،لاہور میں 5 ہزار 118 ، ملتان سے 1807،کوئٹہ سے 381 افراد نے درخواستیں جمع کرائیں گئیں ۔ دوسری جانب عازمین حج کی رہنمائی کے لیے موبائل ایپ ’’پاک حج‘‘ فعال کردی گئی۔ درخواست گزار موبائل ایپ کے ذریعے حج آپریشن سے باخبر رہیں گے۔ ایپ پر ذاتی کوائف،حج پیکیج کی معلومات،اعلانات اور رہنمائی دی جائے گی۔ عازمین حج کو تربیتی پروگرام، پروازوں کے شیڈول کی آگاہی دی جائے گی۔ نقشوں کی مدد سے مکہ، مدینہ اور مشاعر کے راستوں سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
دستاویز
عازمین حج
سرکاری حج سکیم
حج درخواستیں
حج پیکیج
تربیتی پروگرام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.