آئیوری کوسٹ کا کم ترین اسکور، 7 رنز پر ڈھیر ہو کر تاریخ میں شامل
آئیوری کوسٹ کی ٹیم 7 رنز پر ڈھیر، ٹی 20 کرکٹ میں نیا ریکارڈ
ٹی 20 کرکٹ میں انوکھا ریکارڈ، پوری ٹیم صرف 7 رنز پر ڈھیر آئیوری کوسٹ کی ٹیم ٹی 20 فارمیٹ کی تاریخ کے کم ترین اسکور 7 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ٓئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کوالیفائر میں مغربی افریقا کے ملک آئیوری کوسٹ کی ٹیم نے لاگوس میں نائیجیریا کے خلاف کھیلے جانے والے ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے کم اسکور کا نیا ریکارڈ بنایا۔ ورلڈکپ کوالیفائر میچ میں نائیجیریا نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں پر 271 رنز بنائے۔ جس کے جواب میں آئیوری کوسٹ 7 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور 7 بیٹرز کھاتہ بھی نہ کھول پائے۔ میچ میں آئیوری کوسٹ کو 264 رنز کے بڑے مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
نائیجیریا
شکست
آئیوری کوسٹ
ورلڈکپ
میچ میں آئیوری
ٹی 20 انٹرنیشنل
مغربی افریقا
ورلڈکپ کوالیفائر میچ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.