"فضائی آلودگی میں اضافہ: فیصل آباد میں فصلوں کی باقیات جلانے کا سلسلہ جاری"
"فیصل آباد میں فضائی آلودگی میں اضافہ: کسانوں کا فصلوں کی باقیات جلانے کا عمل"
فیصل آباد میں پھر سے فضائی آلودگی میں اضافہ , فصلوں کی باقیات جلانے کا سلسلہ نہ رک سکا فیصل آباد میں فضائی آلودگی پھر سے بے قابو ہوگئی ہےکسانوں کی جانب سے فضلوں کی باقیات کو نذر آتش کرنے کا سلسلہ نہ رک سکا۔ پنجاب کے بڑے شہر فیصل آباد میں فصلوں کی باقیات جلانے کا سلسلہ نہ رک سکا ۔ فیصل آباد میں پھر سے فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سائیانوالہ موٹر وے انٹرچینج کے اردگرد زرعی رقبے میں لگنےوالی آگ سے ہرطرف دھواں کےبادل پھیل رہے ہیں ۔ جس نے لوگوں کو پریشان کر رکھا ہے محکمہ ماحولیات کی کاغذی کاروائیاں جاری ہیں ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات جوہر عباس کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے اسموگ پابندیوں میں مزید نرمی تو کر دی گئی۔ مگر فضائی آلودگی پھیلانےوالے محرکات پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
فیصل آباد
محکمہ ماحولیات
فصلوں کی باقیات
پنجاب کے بڑے شہر
دھواں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.