بشریٰ بی بی لیڈر بننے کا خواب دیکھنے لگی ہیں": "خواجہ آصف کا بیان
"وزیردفاع خواجہ آصف کا دعویٰ: بشریٰ بی بی اب لیڈر بننے کا خواب دیکھنے لگی ہیں"
بشریٰ بی بی لیڈر بننے کا خواب دیکھنے لگی:خواجہ آصف وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں فیصلہ کن صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو روکنے کے لیے طاقت کے استعمال کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا ہے۔ پی ٹی آئی کے جاری احتجاج پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے انہوں نے دعوی کیا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اب لیڈر بننے کا خواب دیکھنے لگی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں فیصلہ کن صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ اور پی ٹی آئی کو روکنے کے لیے طاقت کے استعمال کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا ہے۔ وزیر دفاع نے کہا کہ مظاہرین اسلام آباد میں بیٹھ گئے تو ملک کے لیے بہت بڑا دھچکا ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
خواجہ آصف
وزیر دفاع
وزیردفاع خواجہ آصف
اہلیہ بشریٰ بی بی
بشریٰ بی بی لیڈر
سابق وزیر اعظم عمران خان
فیصلہ کن صورتحال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.