"پی ٹی آئی کے احتجاج سے لاہور میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ بڑھ گیا"
"پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ: لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے اثرات"
پی ٹی آئی کا احتجاج ‘ پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث لاہور میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ بڑھ گیا ۔ صدر پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن لاہور چودھری نعمان مجید نے پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے خدشہ کےحوالے سے بیان کردیا۔ نعمان مجید نے اپنے بیان میں کہاشہر کے 30 فیصد تک پیٹرول پمپس تقریبا خالی ہوچکے ہیں۔ راستوں کی بندش سے پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی تعطل کا شکار ہے ،۔ پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کی وجہ سے سیلز جاری رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
تحریک انصاف
پٹرولیم مصنوعات
پی ٹی آئی کا احتجاج
صدر پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
نعمان مجید
چودھری نعمان مجید
سپلائی تعطل کا شکار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.