"مودی کی غلط پالیسیاں، بھارتی شہریوں کو ملک چھوڑنے پر مجبور"
"مودی کی پالیسیوں کی بدولت بھارتی شہری غیر قانونی راستوں سے ملک چھوڑنے پر مجبور"
مودی کی غلط پالیسیاں، بھارتی شہری ملک چھوڑنے پرمجبور مودی کی غلط پالیسیوں کے باعث بھارتی شہری ملک چھوڑنےپرمجبور ہیں۔ مودی سرکار کی غلط پالیسیوں کی بدولت عام بھارتی بشمول ہندو اور مسلمان تنگ آچکے ہیں۔ مسلسل اقتدارمیں رہنے کے باوجود مودی نے بھارتی عوام کےمعاشی مسائل کوحل نہیں کیا،۔ بھارتیوں کی بڑی تعداد غیرقانونی راستے اختیار کر کے ملک چھوڑنے پرمجبورہے۔ ،غیرقانونی راستے اپنانے کی وجہ سے اکثر پکڑے جانے والے بھارتیوں کو واپس بھیج دیاجاتاہے۔ بی بی سی رپورٹ کےمطابق سال 2024 میں 1000 سےزائد بھارتی شہریوں کو امریکہ نےوطن واپس بھیجا۔ ،واپس بھیجے جانے والےتمام بھارتی غیرقانونی طور پر امریکا میں مقیم تھے۔ ،اکتوبر 2020ء سے 170,000 بھارتی تارکین وطن کو غیر قانونی سرحدی کراسنگ کی کوشش پر حراست میں لیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
city news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
مودی کی غلط پالیسیاں
غیرقانونی راستے
بی بی سی رپورٹ
بھارتی تارکین وطن
غیر قانونی سرحدی کراسنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.