وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہلاکتوں کے دعویٰ کو بے بنیاد قرار دیا
محسن نقوی نے پی ٹی آئی کے ہلاکتوں کے دعوے کو جھوٹا قرار دیا
بھگوڑوں کی جانب سے ’ہلاکتوں‘ کا دعویٰ بے بنیاد ، محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی سڑکیں کھول دی گئی ہیں۔ 31 دسمبر کے بعد افغان شہری بغیر این او سی اسلام آباد کی حدود میں نہیں رہ سکیں گے۔ اسلام آباد میں رہنے کے خواہشمند افغان شہریوں کو ڈپٹی کمشنر سے این او سی لینا ہوگا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران محسن نقوی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے ہلاکتوں کا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ جب کہ صحافی وہاں خود موجود تھے اگر کوئی گولی چلتی تو ساری دنیا میں شور مچ جاتا۔ پی ٹی آئی والے خود پوری دنیا میں پھیلا دیتے ۔ پولیس اہلکاروں کو اسلحہ تو دیا ہی نہیں دیا گیا تھا، ان کے ہاتھوں میں ڈنڈے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
ڈپٹی کمشنر
محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
بھگوڑوں
صحافیوں سے گفتگو
افغان شہریوں
ہلاکتوں کا پروپیگنڈا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.