کم شرح سود کے باعث آٹو فنانسنگ میں اضافہ، اکتوبر میں 3.7 فیصد کی بڑھوتری
کم شرح سود سے آٹو فنانسنگ میں نمو، اکتوبر میں 236 ارب روپے تک پہنچ گئی
کم شرح سود کے باعث آٹو فنانسنگ میں اضافہ شرح سود میں کمی کی بدولت ستمبر میں 227 ارب 54 کروڑ روپے اور اگست میں 227 ارب 30 کروڑ روپے کے مقابلے اکتوبر میں آٹو فنانسنگ ماہ بہ ماہ مسلسل دوسرے مہینے 3.7 فیصد بڑھ کر 236 ارب روپے ہوگئی۔ تاہم اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بقایا قرضوں میں سال بہ سال 10.7 فیصد کی کمی آئی ہے۔ ستمبر میں آٹو فنانسنگ کو 27 ماہ کے بعد بحال کیا گیا۔ جون 2022 میں، یہ 368 ارب روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی تھی لیکن بلند شرح سود نے آٹو فنانسنگ کو دباؤ میں رکھا۔ اسٹیٹ بینک نے 10 جون سے شرح سود کو کم کرنا شروع کیا اور اسے 22 فیصد سے کم کرکے 20 فیصد کردیا۔ جس کے بعد 29 جولائی کو 19.5 فیصد، 12 ستمبر کو 17.5 فیصد اور 4 نومبر کو 15 فیصد تک کردیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
اسٹیٹ بینک
ایس بی پی
اعداد و شمار
کم شرح سود
اسٹیٹ بینک آف پاکستا
آٹو فنانسنگ
شرح سود کو کم کرنا شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.