سٹاک مارکیٹ کی پوزیشن حکومتی پالیسیوں کا نتیجہ ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
پاکستان کی سٹاک مارکیٹ کی کامیابی حکومتی پالیسیوں کا نتیجہ: وزیرِ اعظم شہباز شریف
سٹاک مارکیٹ کی پوزیشن حکومتی پالیسیوں کا نتیجہ :شہباز شریف وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سٹاک ایکسچینج کا تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک لاکھ پوائنٹس سے تجاوز کرنا حکومتی پالیسیوں پر کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کے بھروسے کی عکاسی کرتا ہے۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ اس سنگ میل کو عبور کرنے کیلئے حکومتی معاشی ٹیم اور ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مصروف عمل حکام لائق تحسین ہیں۔ اپنی قوم سے عہد کیا تھا کہ ملکی معاشی استحکام اور ملکی ترقی کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھاوں گا۔ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے اپنی سیاست کی قربانی دی، اللہ کے فضل و کرم سے قربانی رائیگاں نہیں گئی۔ وزیرِاعظم کا کہنا تھا کہ ملکی استحکام و ترقی کے دشمن ملک کو دوبارہ ڈی ریل کرنے کی مزموم و ناکام کوششیں کر رہے ہیں۔ ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی ہوئی ہے۔ شرح سود 15 فیصد اور ترسیلاتِ زر ریکارڈ سطح پر پہنچ چکے، ملکی ترقی کیلئے یونہی محنت کرتے رہیں گے۔ ملکی ترقی و خوشحالی کے دشمنوں کو اپنے مزموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف
سٹاک مارکیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.