پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر دھاوا بولا مگر ناکام ہوئے: سرفراز بگٹی کا بیان
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی: پی ٹی آئی اسلام آباد پر دھاوا بول کر ناکام ہوئے
پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر دھاوا بولا مگر ناکام ہوئے: سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر دھاوا بولا مگر ناکام ہوئے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاق میں ہونے والی شر پسندی قابل مذمت ہے۔ ، حکومت نے سمجھداری سے اسلام آباد کو کلیئر کرایا، مسائل کا حل تصادم کے بجائے بات چیت سے ہونا چاہئے۔ سرفراز بگٹی نے پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
epaper today
city news
Pakistan
Hindi news
latest news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
google news
پی ٹی آئی
وزیراعلیٰ بلوچستان
سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.