وزیر دفاع خواجہ آصف کا سوال: بشریٰ بی بی کہیں گیم تو نہیں کھیل گئیں؟
خواجہ آصف کا بیان: بشریٰ بی بی کی ضد نے پی ٹی آئی کی کمٹمنٹ برباد کر دی
بشریٰ بی بی کہیں گیم تو نہیں کھیل گئیں‘خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیے کہ بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سنگجانی میں بیٹھنے پر بانی پی ٹی آئی اور پارٹی لیڈرشپ راضی تھی۔ یہ سنگجانی بیٹھ جاتے تو آج انٹرنیٹ، سڑکیں بند ہوتے اور ڈی چوک پر حملے کا خطرہ رہتا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو تو بشریٰ بی بی کا تہہ دل سے مشکور ہونا چاہیے۔ بشریٰ بی بی کی ضد پر کے پی سے آنے والے ڈی چوک پر حملہ آور ہوئے۔ اور پھر کپڑے، گاڑیاں اور جھنڈے چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی فرار ہوگئیں۔ ، گنڈاپور کارکنان کے ہاتھوں سارا دن رل گئے، پی ٹی آئی کی کمٹمنٹ برباد ہوگئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
خواجہ آصف
وزیر دفاع
ڈی چوک
وزیر دفاع خواجہ آصف
بشریٰ بی بی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.