"پاکستان میں ہائیڈروکاربن گیس کے ذخائر کی دریافت، پاٹیجی کنوئیں سے اہم معلومات"
"پاکستان میں ہائیڈروکاربن گیس کے نئے ذخائر دریافت، سجاول کے علاقے شاہ بندر میں"
پاکستان میں ہائیڈروکاربن گیس کے نئے ذخائر دریافت کراچی: پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ نے ہائیڈروکاربن گیس کے ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔ سجاول کے علاقے شاہ بندر میں پاٹیجی کنوئیں ایکس ون سے گیس ذخائر دریافت ہوئے،۔ جبکہ پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ نے قدرتی ذخائر کی دریافت سے متعلق معلومات اسٹاک ایکسچیبج کو ارسال کردیں ہیں۔ پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ کے خط کے مطابق ہائیڈروکاربن گیس کے ذخائر سی ریت کے تودوں کی مدد سے حاصل کی گئی۔ ، جبکہ شاہ بندر میں پاٹیجی کنوئیں کی 2475 میٹر کھدائی کا عمل 11 اکتوبر کو شروع ہوا تھا۔ خط میں بتایا کہ پاٹیجی کنوئیں سے یومیہ 12.4 ملین اسینڈرڈ کیوبک فٹ گیس اور ہلکے تیل کے 196 بیرل یومیہ ذخائر ملے ہیں۔ ، جبکہ گیس ذخائر کی دریافت میں ماری پیڑولیم ، سندھ انرجی ہولڈنگ ،گورنمنٹ ہولڈنگ پرائیوٹ اور پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ کا اشتراک ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
نئے ذخائر دریافت
گیس ذخائر
ہائیڈروکاربن گیس
پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ
سجاول
شاہ بندر
پاٹیجی کنوئیں
ماری پیڑولیم
اسٹاک ایکسچیبج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.