اداروں کی طاقت کو غلط استعمال کیا جا رہا ہے" :"فضل الرحمٰن کا بیان
"پاکستان میں اداروں کی طاقت کو غلط استعمال کرنے کی وجہ سے خون بہہ رہا ہے، فضل الرحمٰن"
اداروں کی طاقت کو غلط استعمال کیا جا رہا ہے‘فضل الرحمٰن جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نےکہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ، مفاد پرست سیاستدان راستے سے ہٹ جائیں اور ناکامی تسلیم کریں۔ سکھر میں سندھ باب السلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 77 سال سے جو قوتیں پاکستان پر مسلط ہیں ان کو گریبان میں جھانکنا چاہیے۔ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ، مفاد پرست سیاست دانوں اور بیورو کریسی کو کہنا چاہتا ہوں آپ کے بس میں ملک کی خوشحالی نہیں۔ آپ راستے سے ہٹ جائیں اور اپنی ناکامی کو تسلیم کریں۔ انہوں نے کہا کہ اداروں کی طاقت کو غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ غلط حکمرانی کی وجہ سے ملک میں قدم قدم پر اضطراب ہے۔ خون بہہ رہا ہے اور وسائل پر قبضہ کیا جارہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
epaper
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پاکستان
اسٹیبلشمنٹ
جمعیت علمائے اسلام (ف)
فضل الرحمٰن
مفاد پرست سیاستدان
غلط حکمرانی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.