'بسمل' کی شوٹنگ کے دوران چنبل کا شکار ہو گئیں": "حریم فاروق کا انکشاف
"حریم فاروق نے بتایا: 'بسمل' کی شوٹنگ کے دوران چنبل کی بیماری کا سامنا"
’بسمل‘ کی شوٹنگ کے دوران ’چنبل‘ کا شکار ہوئی، حریم فاروق مقبول ڈرامے ’بسمل‘ میں خوبرو، لالچی اور امیر شخص کی دوسری بیوی معصومہ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ حریم فاروق نے انکشاف کیا ہے کہ مذکورہ ڈرامے کی شوٹنگ شروع ہونے کے بعد انہیں ’چنبل‘ نامی جلد کی بیماری ہوگئی تھی۔ ’بسمل‘ میں حریم فاروق کے کردار کو کافی سراہا جا رہا ہے، انہوں نے ڈرامے میں امیر شخص نعمان اعجاز کی کم عمر، خوبرو اور لالچی بیوی کا کردار ادا کیا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے ’بی بی سی اردو‘ کو دیے گئے انٹرویو میں مذکورہ ڈرامے میں اپنے کردار اور خود پر کی جانے والی تنقید پر بھی بات کی۔ انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب میں حریم فاروق نے کہا کہ درحقیقت پاکستان میں فلم انڈسٹری ہے ہی نہیں۔ ، جس کی وجہ سے وہی اداکار بڑے پردے پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ ڈراموں میں بھی کام کرتے ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan
Hindi news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
حریم فاروق
شوٹنگ
’بسمل
چنبل
خوبرو، لالچی اور امیر شخص
تبصرے
Please keep the discussion respectful.