مراد سعید تربیت یافتہ جتھوں کے ساتھ موجود تھا: عطاء تارڑ کا پی ٹی آئی احتجاج میں دعویٰ
پی ٹی آئی احتجاج: مراد سعید تربیت یافتہ جتھوں کے ساتھ موجود تھا، عطاء تارڑ کا انکشاف
پی ٹی آئی احتجاج میں مراد سعید تربیت یافتہ جتھوں کے ساتھ موجود تھا، عطاء تارڑ کا دعویٰ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے پر تشدد احتجاج میں سابق وفاقی وزیر مراد سعید تربیت یافتہ جتھوں کے ساتھ موجود تھا۔ اتوار کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے یہ دعویٰ بھی کیا۔ اب مراد سعید وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں روپوش ہے اور اچھا نہیں لگتا کہ گرفتاری کیلئے سی ایم ہاؤس پر چھاپہ ماریں۔ وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس رپورٹس تھیں کہ 24 نومبر کو ہونے والے احتجاج کی آڑمیں قتل وغارت کی جائے گی۔ اور پی ٹی آئی کا مقصد لاشیں گرانا اور فساد برپا کرنا تھا۔ عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ کیا وجہ ہے غیر ملکی مہمان آتے ہیں تو احتجاج کی کال دی جاتی ہے۔ ہم کہتے رہے کہ یہ چاہتے ہیں ان کو لاشیں ملیں ، یہ لاشوں کیلئے آ رہے ہیں۔ یہ احتجاج غیر قانونی اس لیے تھا کہ ہائیکورٹ نے اس کی اجازت نہیں دی۔ بشریٰ بی بی کا خیال تھا کہ ریڈزون کی طرف جایا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
پی ٹی آئی احتجاج
عطاء تارڑ کا دعویٰ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ
وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا
احتجاج غیر قانونی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.