سوات میں زلزلہ: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
سوات میں زلزلہ: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردونواح میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی زیرزمین گہرائی 209 کلو میٹر رہی ہے۔ زلزلے کا مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔ ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کا خطرہ محسوس نہیں کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
زلزلے کے جھٹکے
سرحدی علاقہ
کلمہ طیبہ کا ورد شروع
جانی و مالی نقصان کا خطرہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.